پشاور: نیشنل جوڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی اور واپڈا نے جیت لی

پشاور:27 ویں مینز اور 10 ویں ویمنز نیشنل جوڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی اور واپڈا نے جیت لی‘ مکسڈ ایونٹ بھی واپڈا کے نام رہا‘پاکستان جوڈو فیڈریشن اور خیبرپختونخوا جوڈو ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا … Continue reading پشاور: نیشنل جوڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی اور واپڈا نے جیت لی